پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہو گئے، محبوب خان کی جانب سے اہم پیغام جاری
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔محبوب خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے بیٹی سارہ اور میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد ہم اس وقت مکمل آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہو گئے، محبوب خان کی جانب سے اہم پیغام جاری