جمائما نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا تھا، ڈیکلریشن میں انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہ کرنے پر ان کی نااہلی کی درخواست پر اپنا جواب دینے کا ایک اور موقع فراہم کر دیا۔جمعہ کواسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ساجد محمود… Continue 23reading جمائما نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا تھا، ڈیکلریشن میں انکشاف