قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رائے مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان ہراسگی کیس میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کیلئے پیکا ایکٹ کے تحت لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا ہے، پیکا ایکٹ… Continue 23reading قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ