ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

31  اکتوبر‬‮  2019

ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

لندن(آن لائن)مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر آئندہ ماہ سے تمام سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد ہو گی۔ بر طا نو ی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے ٹوئٹر پر سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ 2020 کے امریکی انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جس کا اطلاق… Continue 23reading ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی