ساتویں ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ، 25 سے زائد اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں ، ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی
کراچی(این این آئی) ملک میں مسلسل ساتویں ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا-ایک ہفتے میں چینی، آٹا،مرغی،انڈے اور ٹماٹر سمیت 25اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں۔ کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے کلو تک کا اضافہ ہوا۔تفصیلات کے… Continue 23reading ساتویں ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ، 25 سے زائد اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں ، ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی