ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ہیم ٹیکسٹائل رشیا کے لئے سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھا رٹی آف پاکستان نے ہیم ٹیکسٹائل رشیا کے لئے سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ہوم ٹیکسٹائل، فلور کورنگ اور انٹیرئر فرنشنگ کی بین الاقوامی نمائش ” ہیم ٹیکسٹائل رشیا ماسکو” میں 17 سے 19 ستمبر 2019 کو منعقد ہوگی۔ روس کی ہوم ٹیکسٹائل کی مارکیٹ میں کام… Continue 23reading ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ہیم ٹیکسٹائل رشیا کے لئے سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کردیا