”چائے کے ایک کپ“ نے 74 افراد کی جان لے لی، ٹرین حادثے میں زخمی ہونیوالے کے افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تیز گام حادثے میں زخمی ہونے والے ایک شخص نے آنکھوں دیکھا واقعہ سنا دیا، انہوں نے کہا کہ میں ان کی سامنے والی سیٹ پر بیٹھا تھا، انہوں نے پہلے سالن گرم کیا اور پھر چائے بنائی اس کے بعد سلنڈر نے آگ پکڑ لی اور وہ پھٹ گیا۔ اس زخمی… Continue 23reading ”چائے کے ایک کپ“ نے 74 افراد کی جان لے لی، ٹرین حادثے میں زخمی ہونیوالے کے افسوسناک انکشافات