گرفتار دہشتگرد کی اطلاع پر حساس ادارے حرکت میں آگئے، کیا کچھ برآمد کر لیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گرفتار دہشتگرد کی نشاندہی پر پشاور کے مضافات میں دہشتگردوں کے ٹریننگ کیمپ پر حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ چھاپہ، بڑی تعداد میں بارودی مواد ، خودکش جیکٹ، بم بنانے کے فارمولے و دیگر خطرناک اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے ایک مشترکہ کارروائی… Continue 23reading گرفتار دہشتگرد کی اطلاع پر حساس ادارے حرکت میں آگئے، کیا کچھ برآمد کر لیا؟