پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔ بدھ کو ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی… Continue 23reading پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی