پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہر،سالگرہ کے کیک پر ٹوٹ پڑے، شدید بدنظمی
سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہرہو گئے ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے کاٹے گئے کیک پر دونوں ہاتھوں سے ٹوٹ پڑے ،تفصیلات کے مطابق پی پی جیالوں کی طرح پی ٹی ی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہر ہو گئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہر،سالگرہ کے کیک پر ٹوٹ پڑے، شدید بدنظمی