ویمن ایشیا کپ ٗپاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے
کوالالمپور(این این آئی)ویمن ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں میزبان ملائشیا کی پوری ٹیم صرف 30 رنز پر پویلین… Continue 23reading ویمن ایشیا کپ ٗپاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے