وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کا خطرہ بڑھاسکتی ہے تحقیق میں ہوشربا انکشافات
شکاگو(این این آئی)وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔شکااگو میڈیسین یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن افراد کو وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا ہوتا ہے اور وہ… Continue 23reading وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کا خطرہ بڑھاسکتی ہے تحقیق میں ہوشربا انکشافات