پرجوش پاکستان 18 سال بعد جمعتہ المبارک کو ون ڈے انٹرنیشنل میں نمبر ون ٹیم نیوزی لینڈ کی میزبانی کیلئے تیار
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان 18 سال بعد جمعہ کو ون ڈے انٹرنیشنل میں نمبر ون ٹیم نیوزی لینڈ کی میزبانی کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر وہ تاریخی دن ہوگا کہ جب پاکستان 18 سال بعد ایک بار پھر اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کریگا، مہمان ٹیم آئی سی سی مینز… Continue 23reading پرجوش پاکستان 18 سال بعد جمعتہ المبارک کو ون ڈے انٹرنیشنل میں نمبر ون ٹیم نیوزی لینڈ کی میزبانی کیلئے تیار