چوہدری نثار سمیت دیگر وزرا کو انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق جان کا خطرہ

1  مئی‬‮  2017

چوہدری نثار سمیت دیگر وزرا کو انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق جان کا خطرہ

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) واہ آرڈیننس فیکٹری میں یوم مزدور کی تقریب کو دہشتگردوں کی جانب سے نشانہ بنانے کا انکشاف، حساس اداروں نےتقریب میں مدعو وزیرداخلہ چوہدری نثار سمیت دیگر دووزرا کو شرکت بارے انتباہ جاری کر دیا، رپورٹ وزارت داخلہ کو موصول۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے وزارت داخلہ کو موصول… Continue 23reading چوہدری نثار سمیت دیگر وزرا کو انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق جان کا خطرہ