محکمہ ڈاک اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے ، وزیر پوسٹل سروسزمولاناامیرزمان
؎راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر پوسٹل سروسز مولاناامیرزمان نے محکمہ ڈاک میں مزید بہتری کیلئے اصلاحات متعارف کرانے کی غرض سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ ڈاک سماجی بہبود کامحکمہ ہے جو اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے۔راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading محکمہ ڈاک اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے ، وزیر پوسٹل سروسزمولاناامیرزمان