وزیراعظم کمپلینٹ سیل پر شہریوں کو ٹرخایا جانے لگا ، مسائل حل نہ ہونے پر افسران کو آخری وارننگ
پشاور(سی پی پی) خیبر پختونخوا میں وزیر اعظم کمپلینٹ سیل میں شکایات کے اندراج کے باوجود کوئی عمل درآمد نہیں ہو رہا، وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے اداروں کو بار بار تنبیہ کے بعد معاملات کو درست کرنے کے لئے آخری وارننگ دے دی گئی ہے۔ کمپلینٹ سیل میں خیبر پختونخوا کے 3 لاکھ… Continue 23reading وزیراعظم کمپلینٹ سیل پر شہریوں کو ٹرخایا جانے لگا ، مسائل حل نہ ہونے پر افسران کو آخری وارننگ