وزیر اعظم کا پولی کلینک کا اچانک دورہ ،ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،انتظامیہ کو ہدایات جاری
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پولی کلینک کا اچانک دورہ کیا، وزیر اعظم نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پر بریفنگ لی۔ وزیر اعظم نے مریضوں کو ادویات کی فراہمی اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہسپتال انتظامیہ سے… Continue 23reading وزیر اعظم کا پولی کلینک کا اچانک دورہ ،ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،انتظامیہ کو ہدایات جاری