پاک فوج کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام!وزیرستان میں جاں بحق نوجوان کا والد ساری حقیقت سامنے لے آیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھی ردعمل جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ہلاکت کے نام پر ملکی اداروں کے خلاف سازش کی ایک اور کوشش ناکام ۔ پاک فوج اور سکیورٹی فورسز کے خلاف چلائی جانے والی مہم سے جاں بحق نوجوان کے والد نے پردہ اٹھاتےہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔… Continue 23reading پاک فوج کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام!وزیرستان میں جاں بحق نوجوان کا والد ساری حقیقت سامنے لے آیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھی ردعمل جاری