یونس خان کی ڈبل سنچری, وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم پیغام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اوول ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے پرکرکٹر یونس خان کو مبارکباد دی ہے-انہوںنے کہا کہ یونس خان نے اچھی اننگ کھیل کر پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط کر دی ہے -وزیر اعلی نے کہا کہ یونس خان اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا… Continue 23reading یونس خان کی ڈبل سنچری, وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم پیغام