’’وزیراعظم کےنوٹس کے بعد پیٹرول 150روپے لیٹر فروخت ہونے لگا ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے نوٹس اور اوگرا کے شوکاز نوٹسز کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں پیٹرول 150روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق وزارت پٹرولیم نے کہا کہ پیٹرول کے ذخائر 272,500میٹرک ٹن، اگلے 12دن کی ضروریات کیلئے کافی ہیں۔بعض پیٹرول پمپس پر موٹر سائیکل سوار کو… Continue 23reading ’’وزیراعظم کےنوٹس کے بعد پیٹرول 150روپے لیٹر فروخت ہونے لگا ‘‘