قرضہ لینے پر خودکشی نہ کریں ہوائی فائرنگ ہی کردیں،اپوزیشن کی وزیراعظم پر شدید تنقید
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے وزارت خارجہ کے 23 ارب 9 کروڑ روپے کے دو مطالبات زر کی منظوری دیتے ہوئے اپوزیشن کی جانب سے کٹوتی کی 143 تحاریک مسترد کر دیں، اپوزیشن نے وزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ قرضہ لینے پر خودکشی نہ کریں ہوائی فائرنگ ہی کردیں،وزیر… Continue 23reading قرضہ لینے پر خودکشی نہ کریں ہوائی فائرنگ ہی کردیں،اپوزیشن کی وزیراعظم پر شدید تنقید