وزیراعظم نے کراچی سے متعلق منصوبوں کی منظوری دیدی
کراچی (این این آئی)کراچی سے متعلق منصوبوں کی وزیراعظم نے منظوری دیدی۔حکام کے مطابق کراچی سے متعلق منصوبوں کی وزیراعظم نے منظوری دیدی اور منصوبوں کا مسودہ حکومت سندھ سے شیئر کرلیاگیا ۔ وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق امید ہے چند روز میں متفقہ فیصلہ کرلیں گے تاکہ کام شروع ہوجائے،سندھ حکومت سے منصوبے… Continue 23reading وزیراعظم نے کراچی سے متعلق منصوبوں کی منظوری دیدی