وزیراعظم عمران خان کا دورہ سندھ موخر کر دیا گیا
کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا جمعہ17اپریل کوایک روزہ دورہ سندھ موخرکردیا گیا ہے۔گورنراسماعیل نے بتایاکہ وزیراعظم اب آئندہ ہفتے سندھ کا دورہ کریں گے۔قبل ازیں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وزیراعظم کے ایک روزہ دورے پرجمعہ 17 اپریل کو سکھر پہنچنے کا اعلان کیا گیا تھا۔گورنر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا دورہ سندھ موخر کر دیا گیا