پارٹی ڈسپلن پرپابندی، وزیراعظم عمران خان نے اراکین کو اہم حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی ڈسپلن پر عمل کرنا تمام اراکین کی ذمہ داری ہے اور اس کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔ بدھ کو وزیراعظم کے زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی ڈسپلن پر عمل… Continue 23reading پارٹی ڈسپلن پرپابندی، وزیراعظم عمران خان نے اراکین کو اہم حکم جاری کر دیا