غریب طبقہ روزی کمانے کے لیے باہر نکل سکتا ہے تاہم باقی لوگ نہیں نکل سکتے، وزیراعظم عمران خان سے ملک لاک ڈاؤن کرنے کی دھماکہ خیز درخواست کردی گئی
کراچی (این این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے باعث پاکستان کے نامور اداکار و میزبان فخر عالم نے بھی ایک ویڈیو جاری کردی جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملک میں 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کی درخواست کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے… Continue 23reading غریب طبقہ روزی کمانے کے لیے باہر نکل سکتا ہے تاہم باقی لوگ نہیں نکل سکتے، وزیراعظم عمران خان سے ملک لاک ڈاؤن کرنے کی دھماکہ خیز درخواست کردی گئی