اپوزیشن وزیراعظم، سپیکر اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کیا کرنے والی ہے؟ مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

19  ستمبر‬‮  2020

اپوزیشن وزیراعظم، سپیکر اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کیا کرنے والی ہے؟ مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(آ ن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے اتوار کو اپوزیشن کی اے پی سی کے لئے اپنی تجاویز تیار کرلی ہیں، وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز تیار کرلی گئی ہے۔ چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔… Continue 23reading اپوزیشن وزیراعظم، سپیکر اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کیا کرنے والی ہے؟ مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی