وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان، امام الحق بھی شامل
دبئی (این این آئی)وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے بابر اعظم کو اس ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے،پاکستان کے امام الحق بھی ون ڈے ٹیم آف دی… Continue 23reading وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان، امام الحق بھی شامل