وزٹ ویزے پر دبئی جا کر بھیک مانگنے والا خاندان پکڑا گیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزٹ ویزے پر دبئی جا کر بھیک مانگنے والا خاندان پکڑا گیا، پولیس کے مطابق دو بھائی اپنی بیویوں اور ایک بچے کے ہمراہ مسجد کے قریب بھیک مانگتے ہوئے پکڑ لئے گئے اس موقع پر انہوں نے معذور ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ… Continue 23reading وزٹ ویزے پر دبئی جا کر بھیک مانگنے والا خاندان پکڑا گیا