مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی نے ابوظہبی کے اسپتال میں 37ویں سالگرہ منائی
قاہرہ (این این آئی)مصر سے تعلق رکھنے والی نصف ٹن وزنی لڑکی ایمان احمد عبدالعاطی جو اس وقت متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے برجیل اسپتال میں زیرعلاج ہے، نے اپنی 37 ویں سالگرہ منائی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمان عبدالعاطی کا علاج جاری ہے اور وہ کافی حد تک تندرست ہوچکی ہیں۔ اسپتال… Continue 23reading مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی نے ابوظہبی کے اسپتال میں 37ویں سالگرہ منائی