پچھلے 5سالوں کے دوران کتنے لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ممالک گئے؟اعداد وشمار جاری
اسلام آباد(آن لائن) وزارت اوور سیز پاکستانیز نے گزشتہ پانچ سالوں میں 37 لاکھ 28 ہزار 330 پاکستانی روز گار کیلئے بیرون ملک بھیجے۔دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ پنجاب سے 19 لاکھ 33 ہزار 222، بلوچستان سے 35 ہزار 643، سندھ سے 4 لاکھ 9 ہزار 243، خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ 67 ہزار… Continue 23reading پچھلے 5سالوں کے دوران کتنے لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ممالک گئے؟اعداد وشمار جاری