امریکی پابندیوں اور پیسے روکے جانے کا ردعمل، پاکستان نے اپنا نقصان پورا کرنے کے لیے امریکہ کو بڑا جھٹکا دیدیا، ایسا فیصلہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے امریکی امداد کی بندش کے بعد نیٹو سپلائی بند کرنے کے بجائے نیٹو کنٹینرز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ اضافہ 100 فیصد سے زائد بڑھا ئے جانیکا امکان ہے۔ ایجنسی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اہم فیصلہ اسی ہفتے ہوگا۔ افغانستان میں… Continue 23reading امریکی پابندیوں اور پیسے روکے جانے کا ردعمل، پاکستان نے اپنا نقصان پورا کرنے کے لیے امریکہ کو بڑا جھٹکا دیدیا، ایسا فیصلہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا