قوام متحدہ کا جنرل اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی نیویارک شدید دھماکے سے گونج اٹھا!!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس سے قریبی عمارتیں بھی لرز اٹھیں جبکہ حفظ ماتقدم کے طور پر دھماکے کے مقام کے… Continue 23reading قوام متحدہ کا جنرل اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی نیویارک شدید دھماکے سے گونج اٹھا!!!