نیویارک پولیس کا صدر دفتر اذان کی آواز سے گونج اٹھا
واشنگٹن(سی پی پی )امریکا کے سب سے بڑے شہر نیو یارک کی پولیس کے صدر دفتر میں رواں ہفتے اذان کی آواز گونجی اور انتظامیہ سے طویل قانونی جنگ لڑ کر داڑھی رکھنے والے مسلمان پولیس افسر کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔اذان نیو یارک پولیس میں شامل مسلم افسران کی ایسوسی ایشن کی جانب… Continue 23reading نیویارک پولیس کا صدر دفتر اذان کی آواز سے گونج اٹھا