سعودی شہر ’’نیوم‘‘ میں فضائی ٹیکسیاں چلانے کے لیے جرمن کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا
ریاض(این این آئی)سعودی شہری ‘نیوم’ میں فضائی ٹیکسیاں چلانے کے لیے جرمن کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں نیوم سٹی کے نام سے جدید ترین شہر بسایا جارہا ہے، جہاں کی فضاؤں میں ڈرون کی طرز پر ہوائی ٹیکسیاں بھی نظر آئیں گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading سعودی شہر ’’نیوم‘‘ میں فضائی ٹیکسیاں چلانے کے لیے جرمن کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا