دوران تحقیقات خود کو مارنے والا شخص خطرہ تھا، نیوزی لینڈ پولیس
ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ میں پولیس کے ساتھ ہونے والے بحث و مباحثے کے دوران بظاہر خود کو ہلاک کرنے والے شخص کو معاشرے کے لیے ایک نمایاں خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اس نے مساجد پر حملوں میں پچاس افراد کی شہادت کے عمل کی حمایت بھی کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی… Continue 23reading دوران تحقیقات خود کو مارنے والا شخص خطرہ تھا، نیوزی لینڈ پولیس