نیوزی لینڈ حملہ،بیٹے کے ہمراہ جمعہ کی نماز اداکرنے گیا پاکستانی بھی حملے کی زد میں آگیا،حالت تشویشناک،حکومت سے اپیل کردی گئی
حافظ آباد(این این آئی)حافظ آبادسے تعلق رکھنے والا شخص بھی نیوزی لینڈ دہشتگرد حملہ میں زخمی ہو گیا۔زخمی محمد امین اپنے بیٹے کے ہمراہ جمعہ کی نماز ادا کرنے گیا تھا۔زخمی محمد امین تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ نیوز ی لینڈ مسجد میں ہونے والے دہشتگرد حملہ میں زخمی ہونے والے ایک… Continue 23reading نیوزی لینڈ حملہ،بیٹے کے ہمراہ جمعہ کی نماز اداکرنے گیا پاکستانی بھی حملے کی زد میں آگیا،حالت تشویشناک،حکومت سے اپیل کردی گئی