این ایچ اے نے چھ ماہ میں ٹول ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کما لئے، سال کے ٹارگٹ بارے بھی حیرت انگیز انکشاف

14  فروری‬‮  2021

این ایچ اے نے چھ ماہ میں ٹول ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کما لئے، سال کے ٹارگٹ بارے بھی حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے چھ ماہ میں ٹول ٹیکس سے21ارب روپے کما لئے ہیں جبکہ پورے سال کا ٹارگٹ39ارب روپے ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق این ایچ اے سکالر نے سال کے پہلے چھ ماہ میں ٹول ٹیکس سے21ارب 61کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے جبکہ پورے سال کا ٹارگٹ صرف39ارب روپے… Continue 23reading این ایچ اے نے چھ ماہ میں ٹول ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کما لئے، سال کے ٹارگٹ بارے بھی حیرت انگیز انکشاف

میرٹ کی کھلے عام دھجیاں بکھیر دی گئیں تھاہ کوٹ خنجراب اور سکردو روڈ کی مرمت کا ٹھیکہ نجی کمپنی کوبغیر ٹینڈر کے دیدیا گیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2020

میرٹ کی کھلے عام دھجیاں بکھیر دی گئیں تھاہ کوٹ خنجراب اور سکردو روڈ کی مرمت کا ٹھیکہ نجی کمپنی کوبغیر ٹینڈر کے دیدیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے تھاہ کوٹ خنجراب اور سکردو روڈ کی مرمت کا 39 کروڑ روپے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو ٹینڈر کے بغیر دے دیا اور اس منصوبہ کی فزیبلٹی بھی تیار نہیں کی گئی ۔ ملتان خانیوال موٹر وے کانسنیلٹسنی کا ٹھیکہ جو کہ 29 کروڑ روپے کا ٹھیکہ ڈی… Continue 23reading میرٹ کی کھلے عام دھجیاں بکھیر دی گئیں تھاہ کوٹ خنجراب اور سکردو روڈ کی مرمت کا ٹھیکہ نجی کمپنی کوبغیر ٹینڈر کے دیدیا گیا

مراد سعید صاحب ذرا توجہ اِدھر بھی، این ایچ اے افسران کی شاہ خرچیاں، 513 ارب قرضہ واپس کرنے میں ناکامی،مزیدکتنا قرضہ لے لیا؟

23  اگست‬‮  2020

مراد سعید صاحب ذرا توجہ اِدھر بھی، این ایچ اے افسران کی شاہ خرچیاں، 513 ارب قرضہ واپس کرنے میں ناکامی،مزیدکتنا قرضہ لے لیا؟

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے شاہراہوں اور موٹروے کی تعمیرات کے لئے حاصل کیا گیا 512 ارب سے زائد (512776) کے ملین روپے قرضہ واپس کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ادارہ نے قرضہ واپس کرنے کے بجائے مزید213 ارب روپے کے قرضے حاصل کرلئے ہیں۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے اعلی افسران نے… Continue 23reading مراد سعید صاحب ذرا توجہ اِدھر بھی، این ایچ اے افسران کی شاہ خرچیاں، 513 ارب قرضہ واپس کرنے میں ناکامی،مزیدکتنا قرضہ لے لیا؟

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

2  ستمبر‬‮  2019

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے ، اطلاق شروع ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نئے ٹول ٹیکس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی کا ٹول ٹیکس 620سے 680روپے ہوگیا جبکہ مسافر بسوں کا ٹول ٹیکس 1980سے 2290روپے کر دیا… Continue 23reading نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، اطلاق شروع

8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات

15  اپریل‬‮  2019

8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد( آن لائن )چےئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے 8کروڑ سے زائد کی کرپشن سکینڈل میں ملوث تین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا، ان افسران کو معاف اعلیٰ اختیارات کے حامل افسران اور وزرا ء کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ کرپشن الزامات ثابت ہونے کے باوجود اعلیٰ عہدے رکھنے… Continue 23reading 8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات