8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات

15  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )چےئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے 8کروڑ سے زائد کی کرپشن سکینڈل میں ملوث تین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا، ان افسران کو معاف اعلیٰ اختیارات کے حامل افسران اور وزرا ء کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ کرپشن الزامات ثابت ہونے کے باوجود اعلیٰ عہدے رکھنے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹرعامر سعید، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ریاض اور ڈائریکٹر محمد شعیب شامل ہیں۔

ان تینوں کرپٹ افسران نے کروڑوں کے ٹھیکہ میں مبینہ 21.5ملین کی کرپشن کی۔ محمد ریاض نے 30ملین سے زائد کی کرپشن کی جبکہ ڈائریکٹر محمد شعیب پر 38ملین کرپشن کا الزام تھا ۔ ان افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی کمیٹی کی رپورٹ میں کرپشن ثابت ہوئی جبکہ چےئر میں نے معمولی سرزنش کے بعد تینوں کو الزامات سے بری کردیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…