’’نیسلے‘‘ جوس میں فنگس، کمپنی نے صورتحال واضح کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور تصاویر کے مطابق پاکستان میں جوس ، دودھ اور دیگر مصنوعات بنانے والی معروف کمپنی ’’نیسلے‘‘ کے جوس کے ڈبے میں سے فنگس برآمد ہوئی جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔اس مسئلے پر ’’نیسلے‘‘ کمپنی کا نقطہ نظر جاننے کیلئے جب… Continue 23reading ’’نیسلے‘‘ جوس میں فنگس، کمپنی نے صورتحال واضح کر دی