نیرج چوپڑا ارشد ندیم پر بے بنیاد الزام عائد کرنے پر اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس کے بھارتی گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نفرت انگیز بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ارشد ندیم نے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا جیولن (نیزہ) اپنے پاس رکھنے کو بے بنیاد قرار دیدیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کاجیولن رکھنے کا الزام ’مضحکہ خیز‘ قرار دیدیا۔نیرج چوپڑا نے کہا… Continue 23reading نیرج چوپڑا ارشد ندیم پر بے بنیاد الزام عائد کرنے پر اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے