نیب لاہور کا پنجاب سپورٹس بورڈ کے افسران کیخلاف ازسر نو انکوائری کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے پنجاب سپورٹس بورڈ کے افسران کے خلاف ازسر نو انکوائری کا فیصلہ کر لیا ،پرانا انویسٹی گیشن افسر تبدیل، نئے پہلوئوں پر تحقیقات کے لئے نیا افسر مقرر کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے پنجاب یوتھ فیسٹول کی انکوائری… Continue 23reading نیب لاہور کا پنجاب سپورٹس بورڈ کے افسران کیخلاف ازسر نو انکوائری کا فیصلہ