اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی، نیئر اعجاز
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار نیئر اعجاز نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی،پہلی دو بچے پیدائش کے کچھ دن بعد انتقال کر گئے اور تیسربچہ قبل از پیدائش فوت ہوگیا، چھوٹے بھائی کی بیٹی کو گود لے رکھا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی، نیئر اعجاز