نہم جماعت والوں کیلئے خوشخبری شاندار اعلان
لاہور(این این آئی)ضمنی امتحان میں طلبا کو صرف جماعت دہم کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا، جماعت نہم کے مضامین کے نمبر جماعت دہم میں حاصل کردہ نمبروں کے مطابق دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جن طلبا کے رزلٹ کارڈ پر مکمل فیل یا چند مضامین میں فیل لکھا ہے وہ ضمنی امتحان دیں گے،… Continue 23reading نہم جماعت والوں کیلئے خوشخبری شاندار اعلان