منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

نہم جماعت والوں کیلئے خوشخبری  شاندار اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)ضمنی امتحان میں طلبا کو صرف جماعت دہم کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا، جماعت نہم کے مضامین کے نمبر جماعت دہم میں حاصل کردہ نمبروں کے مطابق دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جن طلبا کے رزلٹ کارڈ پر مکمل فیل یا چند مضامین میں فیل لکھا ہے

وہ ضمنی امتحان دیں گے، ضمنی امتحان  کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ 28ستمبر، دو گنا 05 اکتوبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 12 اکتوبر تک حبیب بنک کی کسی بھی برانچ میں داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں، داخلہ کسی ادارے کی بجائے طالب علم کو خود بھیجنا ہوگا۔چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر ریاض ہاشمی نے کہا ہے کہ ضمنی امتحان صرف دہم جماعت کا ہو گا ،نہم کے مارکس اسی بنیاد پر لگا دیئے جائیں گے،  میٹرک ضمنی امتحانات 7 نومبر سے شروع ہوں گے۔دوسری جانب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  نے میٹرک کے خراب نتائج پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا، 25 فیصد سیکم نتائج دینے پر سکول ہیڈ کے کیخلاف  پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی جبکہ دس فیصد سے کم نتائج دینے پر متعلقہ ٹیچر کا تبادلہ کردیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…