سینئر صحافی کو کھانے میں زہردیدیاگیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
مظفرآباد(این این آئی ) سینئر صحافی آزادکشمیر سید نورالحسن گیلانی زہریلا کھانا کھانے سے موت کی آغوش میں جاتے جاتے بچ گئے ! ٗ کھانا رشتہ داروں کی جانب سے خصوصی طور پر 10محرم کا تبرک سمجھ کر بھیجا گیا تھا ، کھانا کھاتے ہی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading سینئر صحافی کو کھانے میں زہردیدیاگیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل