پاناما کیس سے بچنے کیلئے نوازشریف کا ملک کی اہم ترین شخصیت سے رابطہ، کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نوازشریف ضیاالحق کی پیداوارہیں اورنوازشریف نے ہی چیفس آف آرمی سٹاف سے جھگڑے کرکے تعلقات خراب کئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہاکہ حدیبیہ پیپرز پانامہ میں الزامات بھی نواز شریف پر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پانامہ کا… Continue 23reading پاناما کیس سے بچنے کیلئے نوازشریف کا ملک کی اہم ترین شخصیت سے رابطہ، کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف