نواز شریف کی پاکستان واپسی وفاقی حکومت کا قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

29  ستمبر‬‮  2020

نواز شریف کی پاکستان واپسی وفاقی حکومت کا قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے مختلف پہلوؤں… Continue 23reading نواز شریف کی پاکستان واپسی وفاقی حکومت کا قانونی جنگ لڑنے کا اعلان