سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کرنے والے محکمہ ہیلتھ کے دو ملازم گرفتار
نارووال(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ویکسی نیشن نارووال پبلک سکول میں گذشتہ روز چھٹی والے دن مبینہ ہونے والے معاملہ پر ڈپٹی کمشنر نارووال نے لاہور سے انکوئری کے لئے آئی ٹیم ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس یونٹ نے طویل سرچ کے بعد ’’ایپ‘‘ میں انٹری ثابت ہونے پر نیوٹریشن سپروائز میاں… Continue 23reading سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کرنے والے محکمہ ہیلتھ کے دو ملازم گرفتار