سرکاری اداروں کے نام پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نام رکھنے پر پابندی عائد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے نام پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نام رکھنے پر پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹ کیم طابق وفاقی دارالحکومت میں اداروں کے نام پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سرکاری اداروں کا نام استعمال کرکے پہلے سے بنی ہوئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو نام تبدیل کرنے… Continue 23reading سرکاری اداروں کے نام پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نام رکھنے پر پابندی عائد