جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ چکی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021

سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ چکی، تہلکہ خیز دعویٰ

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمراں جماعت میں پھوٹ پڑ چکی ہے، جی ڈی اے نے اپنے ہی اتحادی جماعت پی ٹی آئی والوں کے 7اراکین کے نام دیئے ہیں اور انہیں بتایا ہے کہ انہوں نے سینٹ کے انتخابات… Continue 23reading سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ چکی، تہلکہ خیز دعویٰ

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ، بجلی کے بلوں میں عوام پر اربوں کا بوجھ ڈالنے پر سول نافرمانی تحریک کی دھمکی دیدی گئی

datetime 18  جولائی  2020

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ، بجلی کے بلوں میں عوام پر اربوں کا بوجھ ڈالنے پر سول نافرمانی تحریک کی دھمکی دیدی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کے وفاقی حکومت کیجانب سے ادویات کی قیمتوں میں10فیصد اضافے اور بجلی کے بلز میں ٹی وی فیس100روپے کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔کھانے پینے کی اشیاء ،ادویات، بجلی ،گیس کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے ورنہ عوام… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ، بجلی کے بلوں میں عوام پر اربوں کا بوجھ ڈالنے پر سول نافرمانی تحریک کی دھمکی دیدی گئی

پیپلز پارٹی نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی، دھماکہ خیز اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

پیپلز پارٹی نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی، دھماکہ خیز اعلان

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قبل از وقت انتخابات کی حمایت کرے گی جو کہ ہونے چاہیئے لیکن انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن اپنی ناقص کارکردگی پر قوم سے معافی مانگے۔ لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار احمد کھوڑو… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی، دھماکہ خیز اعلان

پیپلزپارٹی نے ’’پنجاب‘‘ پر پانی کی چوری کا الزام عائد کردیا،کس طریقے سے اور کس مقام پر پانی چوری کیاجارہاہے؟تفصیلات جاری

datetime 13  جون‬‮  2018

پیپلزپارٹی نے ’’پنجاب‘‘ پر پانی کی چوری کا الزام عائد کردیا،کس طریقے سے اور کس مقام پر پانی چوری کیاجارہاہے؟تفصیلات جاری

لاڑکانہ (این این آئی) صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ارسا کی جانب سے سندھ کے لیے 25 ہزار کیوسک پانی بڑھاکر مجموعی پر سندھ کو ایک لاکھ 35 ہزار کیوسک پانی فراہم کے اعلان کے باوجود بھی سندھ کو پورا پانی نہیں مل رہا اور پنجاب کی جانب… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ’’پنجاب‘‘ پر پانی کی چوری کا الزام عائد کردیا،کس طریقے سے اور کس مقام پر پانی چوری کیاجارہاہے؟تفصیلات جاری

پاکستان میں مسجد اور سکول سے کتنے فاصلے پر شراب خانہ کھولاجاسکتاہے؟سندھ میں جگہ جگہ شراب خانے کھولنے پر اعتراض کے جواب میں صوبائی وزیر نے حیرت انگیز وضاحت کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں مسجد اور سکول سے کتنے فاصلے پر شراب خانہ کھولاجاسکتاہے؟سندھ میں جگہ جگہ شراب خانے کھولنے پر اعتراض کے جواب میں صوبائی وزیر نے حیرت انگیز وضاحت کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر وزیر پاریمانی امور نثار احمد کھوڑو نے واضح کیا ہے کہ محکمہ ایکسائز مسجد اور اسکول کے قریب شراب خانے کھولنے کی اجازت نہیں دیتا تاہم چار سو میٹر دور شراب خانہ کھولا جاسکتاہے۔ انہوں نے یہ وضاحت بدھ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن… Continue 23reading پاکستان میں مسجد اور سکول سے کتنے فاصلے پر شراب خانہ کھولاجاسکتاہے؟سندھ میں جگہ جگہ شراب خانے کھولنے پر اعتراض کے جواب میں صوبائی وزیر نے حیرت انگیز وضاحت کردی

سپریم کورٹ کا نواز شریف کو نا اہل قرار دینے والا فیصلہ ادھوراہے ،عدالت کو تشریح کرنا ہو گی کہ کوئی نا اہل شخص ۔۔۔۔

datetime 23  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ کا نواز شریف کو نا اہل قرار دینے والا فیصلہ ادھوراہے ،عدالت کو تشریح کرنا ہو گی کہ کوئی نا اہل شخص ۔۔۔۔

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدراورصوبائی وزیرخوراک نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نا اہل قرار دینے والا فیصلہ ادھوراہے ،عدالت کو تشریح کرنا ہو گی کہ کوئی نا اہل شخص پارٹی کا رکن بھی بن سکتا ہے کے نہیں۔جمعرات کو لاڑکانہ کے کھوڑو کمپلیکس… Continue 23reading سپریم کورٹ کا نواز شریف کو نا اہل قرار دینے والا فیصلہ ادھوراہے ،عدالت کو تشریح کرنا ہو گی کہ کوئی نا اہل شخص ۔۔۔۔

سیتا وائیٹ، جمائمہ خان، ریحام خان اور عائشہ گلالئی ،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

سیتا وائیٹ، جمائمہ خان، ریحام خان اور عائشہ گلالئی ،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا

لاڑکانہ(این این آئی) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سینیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیتا وائیٹ، جمائمہ خان، ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے قصے سن کر کان پک گئے ہیں، جمائمہ سے طلاق کے بعد بھی تحائف کا سلسلہ جاری ہے، حق مہر عمران خان کو… Continue 23reading سیتا وائیٹ، جمائمہ خان، ریحام خان اور عائشہ گلالئی ،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا